1 result found matching the keyword "".

اجمل خٹک کی زیادہ تر شاعری پشتو زبان میں ہے۔ تاہم برصغیر کا اردو دان طبقہ بھی ان کے نام سے متعارف ہے۔ اجمل خٹک کی غیر مطبوعہ معرکہ آرا اردو نظمیں بہت مشہور ہیں جو جدید اردو شاعری میں گراں قدر اضافہ ہیں۔ آپ کی اردو نظموں میں نادر تشبیہات، استعارات اور کنایات آپ […]

مزید پڑھیں