9 results found matching the keyword "".

اس مقالے میں اردو ادب کے مختلف ادوار میں عورت کے کردار کو پیش کیا گیا ہے۔ دبستانِ دہلی اور دبستانِ لکھنو کے ادب میں عورت کے مختلف تصورات کی وضاحت کی گئی ہے۔ جدید عہد میں اقبال کی شاعری میں عورت کے تصور کو پیش کرنے کے بعد مقالہ نگار نے جدید فکشن نگار […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقبوضہ کشمیرکے اُردو افسانہ نگاروں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دکھایا گیا ہے۔ پہلے حصے میں ایسے افسانہ نگارشامل ہیں جنھوں نے سیاسی بے یقینی، ناانصافی، بدعنوانی، بے روزگاری، کرفیو، احتجاج اور انڈین پولیس اور آرمی کی طرف سے اچانک دھاوا بولنے جیسے عصری مسائل و واقعات کو موضوع بنایا ہے […]

مزید پڑھیں

رشید امجد اردو افسانے کا ایک معتبر نام ہے۔ انھوں نے افسانے کو جن نئی جہتوں سے آشنا کیا ہے، ان میں سب سے قابل ذکر طرزِ اظہار کی ایک شگفتہ پیچیدگی ہے جس کے پیچھے تخلیقی کش مکش کی ایک پوری دنیا آباد ہے۔ ان کا افسانہ ایک منفرد جہانِ معنی رکھتا ہے جس […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں دیہات نگاری کی روایت خاصی پرانی اور مستحکم ہے۔ پریم چند، بلونت سنگھ اور احمد ندیم قاسمی جیسے افسانہ نگاروں نے دیہات کےگونا گوں مسائل اور زاویوں کو اجاگر کیا۔ احمد ندیم قاسمی نے اس روایت کو نہ صرف تسلسل عطا کیا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا۔ قاسمی کے افسانوں میں […]

مزید پڑھیں

پاکستان ۱۹۷۱ءمیں دو حصوں میں تقسیم ہو گیاتھا۔ یہ ایک قومی المیہ تھا جس نے پاکستان کے تخلیقی دماغوں کو متاثر کیا اور ادب میں ان موضوعات کو پیش کیا جانے لگا۔ اس مضمون میں ان افسانہ نگاروں کی تخلیقات کا جائزہ لیا گیا ہے جنھوں نے پاکستان ہجرت کر لی تھی۔

مزید پڑھیں