1 result found matching the keyword "".

اس مقالے میں ڈاکٹر مختار الدین احمد اور ڈاکٹر نجم الاسلام کی مراسلت کو پیش کیا گیا ہے جس کی ابتدا ڈاکٹر نجم الاسلام نے ۲۷مئی ۱۹۶۶ءسے کی تھی اور یہ سلسلہ ۱۰ فروری ۲۰۰۱ءتک جاری رہا-ان دونوں صاحبان علم و فضل کی لگ بھگ ۳۵ سال کی خط وکتابت رہی لیکن بھرپور مراسلت “تحقیق”کے […]

مزید پڑھیں