2 results found matching the keyword "".

“Reflections” توفیق رفعت کی طویل ترین اور پیچیدہ نظم ہے جو فلسفیانہ اور علامتی روپ لیے ہوئے ہے۔ یہ ذاتی حوالے سے بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ مصنف اس نظم کو تین اہم موضوعات پر مشتمل قرار دیتا ہے: پیدائش، موت اور پیدائشِ نو؛ زندگی اور آرٹ کا باہمی تعلق اور شاعرانہ اور فن […]

مزید پڑھیں

یہ مضمون مستنصر حسین تارڑ کے ناول ‘‘اے غزالِ شب’’(۲۰۱۳ء) کا تجزیہ پیش کرتا ہے۔ اعوان کے مطابق یہ اردو ادب میں اپنی نوعیت کا ایسا واحد ناول ہے جو سوویت یونین اور اس کے اشتراکی نظریے کی شکست و ریخت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی، سماجی اور نظریاتی مسائل کا احاطہ کرتا […]

مزید پڑھیں