4 results found matching the keyword "".

بیگم عطیہ فیضی کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔ آپ یکم جنوری ۱۸۷۷ء کو ترکی کے شہر استنبول میں پیدا ہوئیں۔ عطیہ فیضی کو فنون لطیفہ سے طبعی لگاؤ تھا۔ اقبال سے عطیہ فیضی کی پہلی ملاقات یکم اپریل۱۹۰۷ ء کو یورپ میں اس وقت ہوئی جب اقبال مس بیگ کی رہائش […]

مزید پڑھیں

برٹرنڈرسل برطانوی فلسفی تھا۔ اس نے کئی متنوع موضوعات پر کتب تحریر کیں مثلاً سائنس، فلسفہ اور مذہب وغیرہ۔ وہ عقلیت پسند تھا۔ وہ اس بات پر قوی یقین رکھتا تھا کہ منطق اور عقل ہر چیز کی بنیاد ہے۔ اس کا خیال تھا کہ مذہب فینٹسی ہے۔ مذہب عقلی بنیادوں پر موجود نہیں ہوتا۔ […]

مزید پڑھیں

ولیم جیمز امریکی فلسفی تھا۔ اس مضمون میں ولیم جیمز کا تصور بقاے  دوام زیر بحث لایا گیا ہے۔اس کا یہ تصور اقبال کے افکار سے مماثلت رکھتا ہے، مضمون میں جیمز اور اقبال کے افکار کا تقابل اور تجزیہ مثالوں کی مدد سے کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

تلوک چند محروم اردو ادب کی تاریخ کا ایک نمایاں نام ہے۔ ان کا تعلق میانوالی سے تھا۔ اگرچہ وہ ہندو تھے لیکن مذہبی تعصب اور تنگ نظری سے کوسوں دُور تھے۔ ان کے کلام میں سوامی دیانند سرسوتی پر لکھی جانے والی نظمیں بھی ہیں اور قرآنی آیات کے حوالے اور اشارات بھی۔ انھوں […]

مزید پڑھیں