1 result found matching the keyword "".

احمد ندیم قاسمی ترقی پسند ادبا کا قابلِ قدر نمائندہ ہے۔ان کی متعدد ادبی جہتیں ہیں جن میں غزل گوئی،نظم نگاری،افسانہ نگاری،تنقید، صحافت، مضمون نگاری اور کالم نگاری نمایاں ہیں۔ ان کی شاعری انسانی جذبات سے تخلیقی وابستگی کی حامل ہے۔اس مضمون میں احمد ندیم قاسمی کی شاعری میں انسان دوستی کے تصور کو سامنے […]

مزید پڑھیں