1 result found matching the keyword "".

خاور احمد اردو کے جدید غزل گوؤں میں اپنی انفرادیت کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ منظر میرے دریچوں کے، ابرلب زیر، سرشاری اور رقصِ وصال ان کے مطبوعہ شعری مجموعے ہیں، جن کا مجموعی مطالعہ خاور احمد کو نئے تناظر میں اجاگر کرتا ہے۔ انھیں معلوم ہے کہ فطرت کا نظام اور اس نظام کے […]

مزید پڑھیں