4 results found matching the keyword "".

ڈاکٹر تبسم کاشمیری ایک نقاد، محقق اور استاد کے طور پر معروف ہیں۔ وہ ایک شاعر بھی ہیں۔ انھوں نے شاعری کا آغاز ۱۹۵۸ء میں کیا۔ ۱۹۷۵ء میں ان کا پہلا مجموعہ تمثال شائع ہوا۔ دیگر مجموعوں میں نوحے تخت لہور کے، کاسنی بارش میں دھوپ، باز گشتوں کے پُل پراور سرخ خزاں کی نظمیں […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل نئی حسیات کی بدولت منفرد جہات کی حامل ہے۔ اردو غزل کی روایت میں خود شناسی اور اظہارِ ذات مختلف صورتوں میں ظاہر ہوتی رہی ہے۔ اظہار ذات کی خواہش شاعر کو کبھی کبھی خودستائی اور تفاخر کی طرف لے جاتی ہے۔ مقالہ نگار نے ساقی فاروقی کی غزل میں اظہار ذات […]

مزید پڑھیں

غالب تاریخ رقم کرنے والے شاعر تھے۔ ان کی شاعری کو بلند معیار تک پہنچانے والی تمام صفات ان کی ژرف نگاہی اوروسیع مطالعہ کی غماز ہیں۔ ان کی شاعری کا سفر ان کی اندرونی کیفیا ت یا خلا کا ایسا سفر ہے جو ان کی منزل کے بجائے نیم شعور یا تحت الشعور کی […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے نصف آخر میں جن ادبی شخصیات نے اپنی فعال ادبی زندگی کے حوالے سے ادب پر گہرے اثرات مرتب کیے ان میں ڈاکٹر سلیم اختر کانام خاص اہمیت کا حامل ہے۔ انھوں نے تنقید، افسانہ، آپ بیتی، مزاح، سفرنامہ اور دیگر کئی اصناف میں طبع آزمائی کی ہے اور اپنے قارئین کا […]

مزید پڑھیں