3 results found matching the keyword "".

اُردو ‘‘کلیاتِ غالب’’ (نسخۂ اشرف) کی اشاعت اُردو میں غالیبات کی تاریخ کا ایک اہم وقوعہ ہے۔ پہلی مرتبہ غالب کی شاعری حروف تہجی کی ترتیب سے مکمل اور اصل شکل میں پیش کی گئی ہے۔ پچھلے دو سو سال سے غالب کی شاعری اور مطالعۂ غالب اُردو شاعری اور تنقید کے موضوعات بنے رہے […]

مزید پڑھیں

دکن کی ادبی تاریخ میں ملاوجہی ایک اہم نام ہے۔ وہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نثرنگار بھی تھے۔ ان کی مشہور تخلیقات میں “سب رس”، “قطب مشتری” اور “تاج الحقائق” شامل ہیں۔ ان کتابوں کا ادبی معیار بہت بلند ہے۔ اردو شاعری اور اردو نثر کے ارتقا میں یہ سنگِ میل کی حیثیت […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کے اہم ترین ادیبوں میں ڈپٹی نذیر احمد کا نام سرفہرست ہے۔ ناول نگاری میں اولیت کا تاج ان کے سر پر سجایا جا سکے یا نہیں یہ امتیاز کسی صورت ان سے نہیں چھینا جا سکتا کہ انھوں نے اردو ناول نگاری کا ڈھانچہ اس طور پر واضح کیا کہ ایک طویل […]

مزید پڑھیں