2 results found matching the keyword "".

شفیق الرحمٰن اردو ادب کے مزاح نگاروں میں ایک منفرد مقام کے حامل فن کار ہیں۔ اپنے شگفتہ اسلوب کی بہ دولت وہ اپنی تحریروں میں قاری کو ایک ایسے جہان کی سیر کراتے ہیں جس سے وہ محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اپنے مشاہدات کے دوران وہ ہمیشہ اسی تلاش میں نظر آتے […]

مزید پڑھیں

سجاد حیدر یلدرم اس دور کا نمایاں نام ہے جس میں رومانویت اردو افسانے کے افق پر چھائی رہی لیکن یلدرم نے رومانویت اور حقیقت کا حسین امتزاج پیش کیا۔ ان کے مزاج میں ابتدا ہی سے جدت پسندی تھی اس لیے انھوں نے اپنے افسانوں میں آزادی اور اصلاحِ نسواں کی حمایت کی اور […]

مزید پڑھیں