3210 results found matching the keyword "".

شاہد احمد دہلوی مولوی نذیر احمد کے پوتے اور میاں بشیر الدین احمد کے بیٹے تھے۔ اپنے تعلیمی سفر کے خاتمے کے ساتھ ہی ان کی ادبی سرگرمیوں کا آغاز ہوا، جو ان کے ادبی رسالے ماہ نامہ ساقی کے اجرا کی صورت میں تھا۔ یہ ماہ نامہ دوستوں کی مشاورت اور تعاون سے  ۱۹۳۰ء […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مشائخ سندھ کے مکاتیب کے محرکات اور اسلوب کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے اور مکتوب نگاروں کے رجحانات اور شخصی جھلکیاں بھی تلاش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ اس میں مکتوبات علمی کا خصوصی مطالعہ کیا گیا ہے، جو غلام رسول قادری کے ۳ اور محمد علم الدین […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں ۱۷۵۷ء سے لے کر ۱۹۴۷ء تک کے ہندوستان میں ہندوستان کی کمزور ہوتی ہوئی سیاسی اور سماجی صورت حال کو موضوع بنایا گیا ہے اور حیدر علی، ٹیپو سلطان، شاہ ولی اللہ، مجنوں شاہ، کرم شاہ، شریعت اللہ، شاہ عبدالعزیز، سید احمد شہید، شاہ اسمٰعیل، مولانا فضل حق خیرآبادی، احمد شاہ، […]

مزید پڑھیں

امیر خسرو اردو اور فارسی زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان سے کئی کتابیں منسوب ہیں، جن کی تعداد بھی ابھی تک طے نہیں کی جا سکی۔ ان کے رفیق حسن سجزی بھی اسی دور کے مشہور شاعر تھے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے خسرو اور حسن سجزی کی دو سالہ اسیری کے شواہد […]

مزید پڑھیں

عبداللہ شاہ المعروف بلھے شاہ کا شمار پنجابی زبان کے نام ور شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اس مقالے میں ان کی فکر و عمل کا جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ بلھے شاہ عام لوگوں کے ان افکار و نظریات میں یقین نہیں رکھتے تھے، جو برصغیر کے سماج میں برہمنوں […]

مزید پڑھیں