2916 results found matching the keyword "".

ہندوستان میں جس وقت اسلام آیا اس وقت ہندوستان میں کئی مذاہب رائج تھے۔ کسی علاقے میں کوئی ایک مذہب مضبوط تھا تو کسی دوسرے علاقے میں دوسرا مذہب غالب تھا۔ اس عہد میں ہندوستان کی سماجی حالت بھی بہت ابتر تھی اور کئی طرح کے توہمات و رسومات اہل ہند میں موجود تھے۔ اسلام […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ تین حصوں میں منقسم ہے۔ پہلے حصے میں طبی اعلان کی ماہیت کو بیان کیاگیا ہے جس میں اعلان کے لغوی، اصطلاحی معنی، طبی اعلان کے مفہوم، نیز اعلان کی مشروعیت اور اعلان کا شرعی حکم شامل ہے۔ دوسرے حصے میں طبی اعلان کے اہداف و مقاصد اور اس کی اقسام شامل ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں سامی مذاہب میں شریعت کے ماخذ اور شریعت اسلامی کی رُو سے شعائر کا مختصر تعارف بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں سامی مذہب میں شعائر کی توہین کے حوالے سے نقطۂ نظر کو نقل کر کے ان کا تقابل کیا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں شرکت العقد کے بنیادی فقہی اصولوں کی وضاحت کی گئی ہے اور اسلامی بنکوں میں رائج رننگ مشارکہ کا عملی ڈھانچا بھی بیان کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رننگ مشارکہ کے حوالے سے چند فقہی پہلوؤں کی بھی نشان دہی کی گئی ہے تاکہ شرکت العقد کے اسلامی تصور اور […]

مزید پڑھیں

اولاد کے نان و نفقہ کا تعلق فقہ الاسرۃ سے ہے جب کہ اس موضوع پر معاصر قانون پرسنل لا میں گفتگو کرتا ہے۔ چوں کہ یہ ایک شرعی، قانونی اور معاشرتی موضوع ہے اس لیے اس مقالے میں فقہ اسلامی کے استنباط احکام کے مناہج کے ساتھ ساتھ قانونی و معاشرتی تحقیق کے اصولوں […]

مزید پڑھیں