5 results found matching the keyword "".

اردو غزل نے مغلیہ عہد کی سیاسی،سماجی اورمعاشرتی تبدیلیوں کو محسوس کیااور اس زوال کو مختلف اشاروں میں پیش کیا۔ بہار، خزاں، قفس، گلشن، گل چیں، صیاد، محتسب، شیخ اور آشیاں وغیرہ جیسے استعاروں میں سیاسی زوال کی صورتوں کو بیان کیا گیاہے۔ مغلیہ سلطنت کے زوال کا ذکر کرتے ہوئے غزل گو شعرا نے […]

مزید پڑھیں

سید احمد بریلوی کی تحریکِ جہاد بیسویں صدی کی ایک اہم اسلامی تحریک تھی جس نے نہ صرف مسلمانوں کے اندر انگریزی استبداد کے تسلط سے آزادی کا جذبہ پیدا کیا بلکہ سکھوں کے ظلم و استبداد کے خلاف بھی یہ ایک عملی مزاحمت تھی۔ اگر چہ بالاکوٹ کے مقام پر اس تحریک کا خاتمہ […]

مزید پڑھیں

شاعر، ادیب اور دانش ور دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو رجحان ساز ہوتے ہیں اور دوسرے ان رجحان ساز شعرا و ادباکے رنگ سخن کو آگے بڑھانے والے۔ اسی طریقِ کار کے تحت رجحانات، تحاریکات اور دبستان وجود میں آتے ہیں۔ فیض ؔ رجحان ساز شاعر تھے جنھوں نے اپنے عہد میں […]

مزید پڑھیں

جامعات میں اردو زبان و ادب کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تا ہم اس کی تدریس کس طرح ہونی چاہیے اس پر کام کرنے کی ضرورت ہمیشہ سے محسوس ہوتی رہی ہے۔ نیز یہ کہ اردو ادب کی تاریخ کے پرچے میں کیا پڑھایاجائے جس سے طلبہ میں ادبی رغبت پیدا ہو۔مقالہ نگار […]

مزید پڑھیں

حالی نے مغرب کے نوآبادیاتی نظام کے اثرات قبول بھی کیے اور مذہب اور عظمت رفتہ کے تصور کے تحت انھیں رد کرنے کی کوشش بھی کی۔ حالی اس نوآبادیاتی پراجیکٹ سے جس کی بنیاد مشرقی علوم اور زبانوں کی تحقیر اور مغربی علوم اور زبانوں کی برتری پر رکھی گئی تھی متاثر ہوئے۔ حالی […]

مزید پڑھیں