1 result found matching the keyword "".

شاہ ہمدان برصغیر پاک وہند کے ایک بہت بڑے عالم اور صوفی تھے۔ وہ ایک جلیل القدر سالک طریقت، صاحب کرامت بزرگ، بے مثال مبلغ الاسلام، مخلص مشیر سلاطین و امرا، منفرد صاحب قلم اور باعمل تھے۔ آپ کی۱۷۰ چھوٹی بڑی تصانیف ہیں۔ حضرت شاہ ہمدانؒ نے آج سے ۷۰۰سال قبل تاجکستان، کرغزستان، ازبکستان، افغانستان، […]

مزید پڑھیں