2 results found matching the keyword "".

احمد مشتاق امریکہ میں مقیم اردو غزل کے بہت اہم شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کے بعد اردو شاعری میں ہجرت کے حوالے سے منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ہجرت کا تجربہ احمد مشتاق کے ہاں جس انداز سے ملتا ہے کسی اور مہاجر شاعر کے ہاں کم ملتا ہے کیوں کہ ان کے ہاں ماضی پرستی […]

مزید پڑھیں

شاعر یا ادیب جس معاشرے میں پرورش پاتا ہے اس کے جذبات و احساسات بھی اسی معاشرے کے موافق ہوتے ہیں لیکن کوئی شاعر یا ادیب، ہجرت کرتا ہے تو ہجرت کے بعد اپنے وطن کی یاد، دوست احباب کی محبت اپنی تہذیب و معاشرت سے جڑے احساسات و جذبات کی کیفیت سے گزرتا ہے […]

مزید پڑھیں