1 result found matching the keyword "".

اردو تہذیب و ثقافت میں ایک بڑا اہم نام ڈاکٹر سلیم اختر کا ہے جو کہ ایک نقاد، محقق اور فکشن رائٹر ہیں۔ انھوں نے تہذیب و ثقافت کا بالغ نظری اور عمق کے ساتھ تجزیہ کیا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی پہچان اوراپنے ملک پر فخر محسوس کرنا چاہتے ہیں انھیں اپنی تہذیب وثقافت […]

مزید پڑھیں