1 result found matching the keyword "".

رشید امجد اردو افسانے کا ایک اہم نام ہے۔ ان کا شمار جدید افسانہ نگاروں کی اولین صف میں ہوتا ہے۔ وہ افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے استاد، محقق اورنقاد بھی ہیں۔ اس مضمون میں ان کے افسانوی مجموعے’’سمندر مجھے بلاتا ہے’’ کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں