3 results found matching the keyword "".

اردو نظم نگاری میں نظیر اکبر آبادی کو بہت اعلیٰ مقام حاصل ہے- ان کے کلام سے اندازہ ہوتا ہے کہ نظیر اکبر آبادی کا سماجی مشاہدہ بہت گہرا تھا-یہی وجہ ہے کہ انھیں عوامی شاعر کا خطاب دیا گیا-اردو ادب میں اب تک کوئی دوسرا شاعر ایسی شاعری نہیں کر سکا-نظیر نے شاعری کی […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن کی تہذیب نے مشہور ندی ‘‘رودِ موسی’’ کے کنارے جنم لیا۔ ریاست حیدر آباد کے ایک وسیع خطۂ ارض کو سیراب کرتی ہوئی یہ ندی شہر کے بیچوں بیچ سے گزر کر دریاے کرشنا سے جا ملتی ہے۔ یہی ندی شہر کو دو حصوں میں بانٹتی ہوئی قدیم و جدید […]

مزید پڑھیں

میر کی ‘‘نکات الشعرا ’’کو اب تک اردو کا اوّلین تذکرہ ماناجاتا ہے۔ اس تذکرے کو پہلی بار انجمن ترقیٔ اردو ہند نے مولوی حبیب الرّحمٰن خاں شروانی کے مقدمے کے ساتھ شائع کیا۔ یہ تذکرہ پہلی بار کس سن میں شائع ہوا؟ اس بارے میں محققین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں