1 result found matching the keyword "".

ژاک دریدا کا شمار فرانس کے ان فلسفیوں میں ہوتا ہے جنھوں نے فلسفے کی دنیا کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔ دریدا کے ساخت شکنی کے تصور نے پوری فلسفیانہ روایت کو اپنی جگہ سے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس مضمون میں ان کے نظریات کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں