1 result found matching the keyword "".

اس مضمون میں ایک طویل مکالمہ پیش کیا جارہا ہے جو شبنم صدیقی نے سلیم احمد کے ساتھ کیا ہے۔ اس کا موضوع رومانیت اور بطور خاص اختر شیرانی کی رومانیت ہے۔ اختر شیرانی کے مختلف شعری موضوعات اور ان کی رومانویت پسندی دونوں مکالمہ نگاروں کا خاص موضوع ہے۔

مزید پڑھیں