1 result found matching the keyword "".

حافظ محمود شیرانی اردو تحقیق میں ایک معتبر نام ہے جس نے اردو تحقیق میں ایسے کارہاے نمایاں سر انجام دیے کہ ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ نہ صرف مشرقی علوم سے آشنا تھے بلکہ مغربی علوم سے بھی گہری واقفیت رکھتے تھے۔اس مضمون میں ان کے طرزِ تحقیق کا مطالعہ پیش […]

مزید پڑھیں