2886 results found matching the keyword "".

بیسویں صدی کے ربع آخر میں تنقیدی ڈسکورس میں بیانیات نے بہت جگہ پائی جسے ایک اہم تنقیدی ڈسکورس کے طور پر سنجیدہ حلقوں میں پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس مقالے میں بیانیات کے نظریے کی نمائندہ ناقدین کی تحریروں کی روشنی میں مختصر تعریف و توضیح پیش کی گئی ہے اور مقالے کے دوسرے حصے […]

مزید پڑھیں

مولوی نذیر احمد نے اپنے تمام ناولوں میں ہندوستان کے عوام بلکہ مجموعی طور پر پورے ملک کی معیشت پر بات کی ہے اور اس کی تباہی کے اسباب اور اس کی بہتری کے طریقے بھی بتائے ہیں۔ نذیر احمد کے ناول مقصدی ہیں تو اس میں ایک مقصد معاشی بہتری کی کوشش کرنا بھی […]

مزید پڑھیں

ظہور اسلام سے قبل تحقیق کا فن کچھ زیادہ اہمیت کا حامل نہ تھا۔ نبی کریمؐ  کی بعثت کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے آپؐ  کی احادیث مبارکہ کو محفوظ رکھا۔ تدوین حدیث کا باقاعدہ کام دوسری صدی ہجری میں شروع ہوا۔ صحابہ کرام نے جو احادیث سنیں انھیں محفوظ کر لیا۔ آج […]

مزید پڑھیں

جدید ہندوستانی میں قواعد نویسی کی ابتدا کرنے کا سہرا مستشرقین کے سر ہے۔ جان جوشواکیٹلر پہلے مستشرق ہیں جنھوں نے ہندوستانی گرامر پر ایک مفصل کتاب لکھی۔ اور یوں یہ سلسلہ چل پڑا۔ قیام پاکستان تک اردو میں قواعد نویسی کا ایک قابل قدر مجموعہ مرتب ہو چکا تھا اور یہ روایت اب بھی […]

مزید پڑھیں

شفیق الرحمٰن کا شمار اردو کے معروف سفرنامہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ دجلہ ان کا نمائندہ سفر نامہ ہے۔ یہ سفرنامہ ان کے مصر، جرمنی اور عراق کے سفر کی روداد ہے۔ اس سفرنامے کی خصوصیت اس کا شگفتہ اسلوب ہے۔ اپنی شگفتگی، افسانوی طرز احساس اور اسلوب کی دلآویزی کی بدولت یہ سفرنامہ اردو […]

مزید پڑھیں