2 results found matching the keyword "".

علمی اور ادبی حلقوں میں جن خواتین نے مقبولیت حاصل کی ان کی صف میں حمیدہ بیگم کو شاید ایک غیر معروف شخصیت کا درجہ حاصل ہو لیکن ادب، مذہب اور معاشرے کے لیے آپ کی مساعی کا عرصہ اتنا طویل ہے کہ آپ بجا طور پر ایک منفرد ادیبہ قرار دی جا سکتی ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالےمیںتفسیر ضیاء القرآنکے نثری اسلوب کے فنی محاسن کا جائزہ لیا گیا ہے۔تفسیر ضیاء القرآن کی نثر اردو ادب میں ایک مستند حیثیت کی حامل ہے۔ یہ نثر وضاحت، قطعیت اور منطقی استدلال سے بھرپور ہے۔ اس کی اساس حسنِ بیان کے ساتھ ساتھ حسنِ خیال پر رکھی گئی ہے۔ رواں اور شُستہ […]

مزید پڑھیں