1 result found matching the keyword "".

اس مقالے میں محقق نے دکنی زبان کی ایک قدیم اور نایاب مثنوی ‘‘ظفر نامہ عشق’’ کا تعارف پیش کیا ہے۔ یہ مثنوی سوا تین سو سال پہلے تصنیف کی گئی تھی اوراس کے مصنف کا نام سید مظفر ابن سید ایوب شاہ ہے۔ مثنوی ‘‘ظفر نامہ عشق ’’کے اب تک چھے قلمی نسخوں کا […]

مزید پڑھیں