3 results found matching the keyword "".

غلام عباس نے اردو افسانے میں ‘‘آنندی’’ کی بدولت شہرت حاصل کی۔ ہر چند کہ انھوں نے صرف پچاس کے قریب افسانے لکھے مگر افسانوی ادب میں انھیں شہرت دوام مل گئی۔ غلام عباس نے کسی بھی تحریک سے وابستہ ہوئے بغیر اپنے دھیمے لہجے، اسلوب اور تکنیک سے افسانے کے فن کو عروج پر […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے مطالعہ کتب کے طریقۂ کار اور انداز پر بحث کی ہے اور کہا ہے کہ اگر مطالعے سے پہلے مطالعے کا طریقہ کار بھی سیکھ لیا جائے تو مطالعے سے بہتر استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مقالہ نگار نے دوسرے لوگوں کے زیرِمطالعہ رہنے والی کتب […]

مزید پڑھیں

غالب اردو کے مشہور شاعر اور نثر نگار ہیں۔ ان کے اُردو مکاتیب سے اردو دنیا آشنا ہے لیکن غالب کے فارسی خطوط اپنے اندر ایک جہان معنی رکھتے ہیں۔ غالب کے جن فارسی مکتوبات کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے ان مترجمین میں پرتوروہیلہ کا نام ممتاز ہے۔ غالب اور غمگین کے فارسی […]

مزید پڑھیں