3148 results found matching the keyword "".

افتخار جالب دورِ جدید کے عہد ساز شاعر اور نظریہ ساز نقاد تھے۔ دیومالا، لسانی فلسفہ اور نفسیات خصوصاً ان کی دل چسپی کے شعبے تھے۔ افتخار جالب نے اردو شاعری میں لسانی تجربات کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی لسانی تشکیلات کو متعارف کروایا۔ ان کا خیال ہے کہ بڑے موضوعات کے اظہار کے […]

مزید پڑھیں

اردو صحافت کے آغاز کے ساتھ ہی اردو کے صحافتی ادب کا بھی آغاز ہو گیا۔ اردو صحافت کے آغاز کے وقت مقامی معاشرے کا عمومی رجحان ادب پرست تھا، چناں چہ شروع کے اردو اخبارات و جرائد میں زبان اور اسلوب کی سطح پر ادب کے اچھے خاصے اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں واجد علی شاہ کی ایک کم یاب مثنوی: دریاے تعشق کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مثنوی کا جو ایڈیشن مقالہ نگار کے زیرِ نظر رہا وہ ۱۸۸۵ء میں نول کشور کان پور سے شائع ہوا۔ اس میں “تاریخِ طبع سابق الراقمہ” کے عنوان سے فدا علی عیش کا کہا ہوا قطعہ تاریخ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں منٹو کے جو غیر مدون خطوط پیش کیے گئے ہیں یہ منٹو کے خطوط کے کسی مجموعے میں شامل نہیں ہیں۔ یہ تمام خطوط کسی نہ کسی حوالے سے اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض خطوط پر منٹو نے تاریخ درج کی ہے بعض پر نہیں ہے۔ مقالے میں خطوط […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان نے اپنے علم و ادب کو مسلم معاشرے میں نئی طرز کے سماجی انقلاب کی نشوونما اور فروغ کے لیے استعمال کیا۔ سرسید نے اپنے رفقا اور معاصر ادیبوں سے اس امر کا مطالبہ کیا کہ وہ بھی نئے علوم کے اکتساب کی اہمیت پر زور دے کر اپنے علم و ادب […]

مزید پڑھیں