مقالہ نگار: مظہر، نعیم / غنی، محمد عثمان ۱۸۵۷ء سے قبل اردو شاعری میں حب الوطنی کے عناصر

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 605 times.

اردو شاعری میں ابتدا ہی سے حب الوطنی کے عناصر ملتے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ دکنی شعرا کی غزلوں میں بھی حب الوطنی کے اثرات واضح نظر آتے ہیں جس کی ایک مثال قلی قطب شاہ کی شاعری میں دیکھی جا سکتی ہے۔ بعد کے شعرا میں مظہر جانِ جاناں، سودا، درد، میر، جرأت، آتش، ناسخ، مصحفی، نظیر اور کئی دیگر شعرا کے کلام میں حب الوطنی اور وطن دوستی کے عناصر ملتے ہیں۔