مقالہ نگار: مبارک، میمونہ یاسمین حبیب کی شاعری کا تجزیاتی مطالعہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

یاسمین حبیب برطانیہ میں رہنے والی ایک اردو شاعرہ ہیں۔‘‘آسیب سے پرچھائیں تک’’، ‘‘تنکوں کا دوپٹہ’’ اور ‘‘کاجلوں کی لکیر ’’ان کی غزل کی کتب ہیں۔ انھوں نے اپنی شاعری میں کلاسیکی علامات کو استعمال کرتے ہوئے عصری حیثیت کو پیش کیا ہے۔