مقالہ نگار: لطیف، واصف ہیر وارث شاہ میں آفاقی سچائیاں

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

وارث شاہ ۲۵۰ برس پہلے وفات پا جانے کے باوجود آج بھی اپنی تخلیق ‘‘ہیر’’ کی بدولت زندہ ہیں۔ ‘‘ہیر’’ موضوعاتی اعتبار سے تنّوع کی حامل تخلیق ہے اور اسی بناپر اسے پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ ہیر آفاقی سچائیوں کی حامل تصنیف ہونے کی بدولت زمان و مکان سے ماوراہو جاتی ہے اور انسان کے لیے کشش کا باعث بن جاتی ہے۔ اس مضمون کے آخری حصے میں وارث شاہ کو عالمی شاعر ثابت کیا گیا ہے۔