مقالہ نگار: بلوچ، عبدالغفور ہندو اورسکھوں کی نعتیہ شاعری: اسباب، محرکات و اثرات کا علمی اور تحقیقی جائزہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 39 times.

نعت حضوراکرمؐ کے شمائل و محاسن کا ذکر جمیل، آپ ؐ کے اخلاقِ کریمانہ اور اسوۂ حسنہ کا منظوم بیان اور آپؐ کی ذاتِ گرامی سےعقیدت و محبت کا مظہر ہے۔ پیش نظر مقالہ اردو نعتیہ شاعری کے باب میں ہندو اور سکھ شعرا کی خدمات کے بنیادی اسباب، محرکات اور اثرات کے علمی اور تحقیقی جائزے پرمبنی ہے۔