مقالہ نگار: ملک، عبدالعزیز کنول، محمد نواز/ قندیل، بازغہ

ادراک : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، ہزارہ یونی ورسٹی، مانسہر : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

امریکہ میں ہونے والی نئی ہیئتی تنقید کو ‘‘نئی تنقید’’ بھی کہا جاتا ہے، جو ادبی متن کو خارجی عوامل سے آزاد اور خود مختار تصور کرتی ہےاور اس امر کا پرچار کرتی ہے کہ تخلیق فن کا مقصد صرف تخلیق فن ہی ہے اور تخلیقی فن پارے میں مخفی متن اس قدر مکمل اور جامع ہوتا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے مفہوم کو واضح کرتا ہے بل کہ ہیئت کے ہم پلہ قرار پاتا ہے۔ ‘‘نئی تنقید’’نے براہِ راست ہیئت کو متاثر کیا ہے۔ اس مقالے میں اسی حوالے سے نئی تنقید کا تعارف و تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔