مقالہ نگار: گیلانی، مقبول حسن کلامِ فیض اور سرائیکی شاعری میں مماثلت

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

اس مقالے میں سرائیکی صوفی شاعری کے عناصر کا جائزہ لیتے ہوئے، فیض احمد فیض کے کلام میں ان عناصر کی کھوج لگائی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق دھرتی سے محبت، آمریت سے اختلاف اور مصائب زدہ ہم وطنوں کی حالت زار جیسے موضوعات سرائیکی کی صوفی شاعری سے جدید شاعری تک موجود ہیں اور یہی فیض کے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ سرائیکی شاعری میں نرمی، ملائمت اور لطافت اپنی مثال آپ ہے اور یہی اوصاف فیض کے اسلوب میں نمایاں ہیں۔