مقالہ نگار: حسین،بابر کلامِ اقبال میں عشقِ رسولؐ کے نظریاتی اور جمالیاتی پہلو

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 57 times.

اقبال کو حضورؐ سے والہانہ عشق رہا، وہ جذبۂ عشق کو نہ صرف نجات کا ذریعہ بل کہ بہترین زندگی گزارنے کےلیے لازم قرار دیتے ہیں۔ عشقِ رسولؐ ہی اقبال کا تصورِ حیات ہے۔ وہ اپنے جذبۂ عشق رسولؐ کی بدولت کبھی کبھار بارگاہِ الہٰی میں شکوہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور کبھی طرابلس کے شہیدوں کا دکھ بیان کرتے ہیں۔ اس مقالے میں کلامِ اقبال میں عشقِ رسولؐ کے نظریاتی اور جمالیاتی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔