مقالہ نگار: عباد، ابوبکر “کفن” کا متن اور تعبیر کی غلطیاں

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
33 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
محمد ممتاز خان کلیانی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

"کفن" اردو کا بے حد اہم اور پریم چند کا شاہ کار افسانہ ہے۔اگرچہ بہت سے ناقدین نے اس کے تجزیے کیے ہیں اور اپنے اپنے طور پر اس کی تشریح و توضیح کی کوششیں بھی کی ہیں،لیکن یہ تعبیرات اپنے اندر بہت سی اغلاط رکھتی ہیں۔ یہ پریم چند کے دوسرے افسانوں کی سی مثالیت پسندی سے پاک ہونے کے باوجود سماجی حقیقت نگاری کی کسوٹی پر صد فی صد کھرا نہیں اترتا۔ اس مقالے میں کفن کی تعبیری اغلاط کی نشان دہی کی گئی ہے۔