مقالہ نگار: سرور،طاہرہ کرنل مسعود اختر شیخ بطور مترجم

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

اس مضمون میں کرنل مسعود اختر شیخ کو بطور مترجم ترکی زبان شناس کہا گیا ہے۔ کرنل مسعود اختر کو معروف مصنفین اور دوستوں سے اپنے ادبی ذوق کی آبیاری کی ترغیب ملی۔ انھوں نے درجنوں ترکی افسانوں اور نظموں کا اُردو، پنجابی اور انگریزی میں ترجمہ کیا اور مفصل طور پر ترکی ادبا اور شعرا کو اُردو اور انگریزی دان طبقے سے متعارف کروایا۔