مقالہ نگار: بیگ، محمد شہزاد اختر کتب خانہ چشتیہ فاروقیہ کے نادر الوجود تاریخی مخطوطات

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

چشتیاں، بہاول پور ڈویژن میں واقع ہے۔ یہاں کتب خانہ چشتیہ فاروقیہ پیر محمد اجمل چشتی کی ملکیت ہے جس میں کئی نادر کتب و رسائل موجود ہیں۔ ان میں سیرت، سوانح، شاعری، تراجم، ثقافت، تاریخ، حدیث، ادب، سیاست، مکاتیب، خطبات، مخطوطات، حکایات اور ملفوظات وغیرہ شامل ہیں۔ اس مقالے میں اس کتب خانے اور اس میں موجود کتب کا تعارف دیا گیا ہے۔