مقالہ نگار: حسین، شگفتہ کامیاب ادارت کی ایک روشن مثال: مرزا ادیب

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

مرزا ادیب بطور ڈراما نگار اور ادیب قارئین میں بے حد مقبول رہے۔ لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ وہ ایک اردو جریدے کی ادارت بھی کرتے رہے ہیں۔ یہ جریدہ ماہنامہ "ادب لطیف" ہے جو ۱۹۳۵ء سے لاہور سے شائع ہو رہا ہے۔ مرزا ادیب ستمبر ۱۹۳۵ء سے اگست ۱۹۴۰ء تک اور پھر مارچ ۱۹۴۹ء سے جولائی ۱۹۶۲ء تک "ادب لطیف" سے وابستہ رہے۔ اس جریدے کی ادبی اہمیت اور انفرادیت مرزا ادیب کی ادارت میں قائم ہوئی۔