مقالہ نگار: بلوچ، رخسانہ کئی چاند تھے سرِآسماںاور ہند یورپی تہذیب کا بیانیہ

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 61 times.

شمس الرحمٰن فاروقی کا ناول کئی چاند تھے سرِ آسماں میں ہند اسلامی تہذیب کے زوال کو بڑی شائستگی اور نفاست کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اس ناول کا تہذیبی اعتبار سے بیانیاتی تجزیہ کرتے ہوئے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اب ہند اسلامی تہذیب، ہند یورپی تہذیب میں ضم ہو رہی ہے۔ گویا یورپ خصوصاً برطانیہ کا نو آبادیاتی نظام ہندوستان کی قدیم تہذیب، روایت اور وسائل حیات پر مسلط ہوتا جا رہا ہے۔ نو آبادیاتی نظام نہ صرف اپنی نو آبادی میں تہذیبی تبدیلیاں لاتا ہے بل کہ اس کے متن کو بھی تبدیل کر دیتا ہے۔