Visitors have accessed this post
9 times.
ڈاکٹر
وزیر آغا نہ صرف شاعر، نقاد، محقق اور باشعور مدیر ہیں بل کہ ایک فکر انگیز
انشائیہ نگار بھی ہیں۔ ان کے انشائیوں کے چار مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ وزیر آغا
نے اس صنف کی ترقی کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے۔ ان کے انشائیوں میں تہذیبی و
ثقافتی عناصر بھی بدرجۂ اتم موجود ہیں۔ ان کے انشائیے تہذیب کے ساتھ جڑے ہوئے
ہیں۔ وہ تہذیب کی افقی سطح پر سفر کرتے کرتے عمودی جست لگاتے ہیں اور قاری کو
مختلف مقامات اور مناظر فطرت کی سیر کرواتے ہیں۔ اس مقالے میں وزیر آغا کے
انشائی مجموعوں میں تہذیبی و ثقافتی عناصر کی تلاش کی گئی ہے۔
|