مقالہ نگار: قریشی، محمد فرقان احمد ڈاکٹر نوازش علی کی کتاب مجید امجد—تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کا محاکمہ

ادراک : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، ہزارہ یونی ورسٹی، مانسہر : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 55 times.

مجید امجد—تحقیقی وتنقیدی مطالعہ ڈاکٹر نوازش علی کی تصنیف ہے، جس میں انھوں نے مجید امجد کی حیات کا تفصیلی احوال رقم کیا ہے۔ انھوں نے مجید امجد کے حالاتِ زندگی کے باب میں سنین کے تضادات کو بھی غیر ضروری جزئیات کے ساتھ کھوجنے، پرکھنے اور حتمی تاریخ کے لیے کئی مقامات پر نتیجہ اخذ کرنے کی بھرپور جستجو کی ہے۔ پھر انھوں نے اسی شخصیت کے حوالے سے مجید امجد کی شاعری کو سمجھنے کی کوشش کی ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹر نوازش علی کی مذکورہ کتاب کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کیا گیا ہے۔