مقالہ نگار: عادل، عبدالسلام ڈاکٹر نجم الاسلام اور ڈاکٹر الیاس عشقی کی باہمی مراسلت

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 34 times.

ڈاکٹر الیاس عشقی علم و ادب کے حوالے سے ایک معتبر اور قدر آور نام ہے- آپ  ماہر لسانیات  کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔  ڈاکٹر غلام مصطفٰی کی زیرنگرانی آپ نے اپنی پی- ایچ۔ ڈی ۔مکمل کی۔ دوران تحقیق پی- ایچ۔ ڈی ۔کے مقالے میں معاونت کے لیے ڈاکٹر نجم الاسلام سے مختصر خط و کتابت بھی رہی- اس مقالے میں ڈاکٹر الیاس عشقی اور ڈاکٹر نجم الاسلام کے خطوط پیش کیے جا رہے ہیں جو انھوں نے ۲۷فروری ۱۹۹۲ءسے ۲۵اگست ۲۰۰۰ء تک لکھے- ان خطوط کی تعداد صرف سات ہے جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ دونوں صاحبان علم و فضل حیدر آباد ہی میں مقیم تھے اور اکثر اوقات براہِ راست ان کی ملاقاتیں رہتی تھیں تاہم ان کے درمیان کبھی کبھی خط و کتابت بھی رہی- یہ خطوط جو اس مقالے میں پیش کیے گئے ہیں وہ مدیر تحقیق نے فراہم کیے ہیں-