مقالہ نگار: نگہت، طیبہ ڈاکٹر سلیم اختر کے افسانوں میں سماجی حقیقت نگاری

الحمد : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 32 times.

ڈاکٹر سلیم اختر کثیر الجہات شخصیت کے مالک ہیں۔ ادب میں تاریخ، تنقید، اقبالیات، طنز و مزاح اور افسانہ نگاری ان کے خاص میدان ہیں۔ ڈاکٹر سلیم اختر کے افسانوں کے موضوعات میں خاصا تنوع ملتا ہے۔ وہ زندگی کے سیاسی، سماجی، معاشرتی، نفسیاتی اور جنسی مسائل کو مختلف زاویوں سے دیکھتے ہیں۔ تب اسے افسانے کے قالب میں ڈھالتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بظاہر معمولی نظر آنے والے واقعات بھی معاشرتی سطح کے ساتھ ساتھ ایک نفسی اور داخلی کیفیت کے حامل نظر آنے لگتے ہیں۔ اس مقالے میں ڈاکٹر سلیم اختر کے افسانوں میں سماجی حقیقت نگاری کے مباحث شامل ہیں۔