مقالہ نگار: شاہد، عبدالرزاق/ علی، راجہ عامر چولستان کے بوہڑ: تاریخ و ثقافت

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

چولستان میں رہائش پذیر مسلمان قبائل میں سے بوہڑ امتیازی حیثیت کا حامل قبیلہ ہے۔ یہ پنوار راجپوت کی ایک شاخ ہے۔ بوہڑ رانا، راؤ یا رائے نہیں کہلواتے بل کہ ملک کہلواتے ہیں۔ وہ خود کو راجپوت نہیں بل کہ بوہڑ کہنے پر اکتفا کرتے ہیں۔ تمام مسلمان بوہڑ بدر دین کی اولاد ہیں۔ اس مقالے میں بوہڑ قبائل کا مکمل تعارف، تاریخ اور ثقافت کا بیان ہے۔