مقالہ نگار: نیر، ناصر عباس پوریی تعقل و تخیل اور مشرقی ادب: چند ابتدائی معروضات

تخلیقی ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 54 times.

یورپی مستشرقین نے مشرقی ادب کے لسانیاتی مطالعات کے حوالے سے بے شمار کام کیا ہے۔ خاص طور پر انگریزی اور فرانسیسی ماہرین نے مشرقی زبانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی مواد جمع کرنے میں اپنی بھرپور کوششیں کر ڈالیں۔مصنف کا اپنا خیال یہ ہے کہ زبان کو بطور ذریعہ استعمال کرتے ہوئے مشرق والوں کو مغربیت کی طرف لانے کی ایک کوشش تھی۔ اس مضمون میں لسانیاتی مطالعے کے بنیادی محرکات پر بطورتبادلۂ خیال کیا گیا ہے اور نوآباد یاتی تناظر میں کچھ حقائق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔