مقالہ نگار: ظفر، عمران پنجاب یونیورسٹی، لاہور میں فیض شناسی کی روایت

الحمد : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 72 times.

فیض احمد فیض کی حیات ہی میں ان پر تنقیدی کتب اور رسائل کے خصوصی شماروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری رہا۔ چنانچہ فیض شناسی کے مختلف پہلوؤں میں سے ایک اہم اور قابلِ ذکر پہلو یونی ورسٹیوں میں فیض شناسی کی روایت ہے۔ فیض پر سب سے پہلے تحقیقی مقالہ لکھنے کا اعزاز پنجاب یونی ورسٹی اورینٹل کالج ، لاہور کی مقالہ نگار حنیفہ اختر کو حاصل ہے، جنھوں نے فیض کے موضوع پر ۱۹۶۷ء میں مقالہ لکھا۔ اس مقالے کے علاوہ آٹھ مقالے مختلف اوقات میں فیض احمد فیض پر لکھے گئے۔ زیرِنظر مضمون میں ان تمام مقالوں کا مفصل احوال درج ہے۔