مقالہ نگار: بقائی، فرح گل پنجاب مسلم لیگ کا تحریک پاکستان میں کردار

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

پنجاب کو قائداعظم نے پاکستان کا بنیادی جزو قرار دیا ہے۔ یہاں مسلم لیگ نے تحریکِ پاکستان میں منظم اور بھرپور کردار ادا کیا اور مسلمانوں کے سیاسی حقوق کے تحفظ اور ترویج کے لیے مسلسل کوشش کی۔ اس جماعت نے مسلمانوں میں نہ صرف اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی مسلسل کوشش کی بل کہ مسلمانوں کے دوسری اقوام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں بھی بہت اہم کردار ادا کیا۔ اس مقالے میں تحریکِ پاکستان کے تناظر میں پنجاب مسلم لیگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ہے۔