مقالہ نگار: غلام رسول، عاصمہ پنجابی صوفی شعرا کی نعت گوئی

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

نعتیہ شاعری میں فنی مہارت کے ساتھ ساتھ مقامِ رسالت و نبوت کا حقیقی احترام بھی لازم ہے۔ پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں میں نعتیہ شاعری ملتی ہے۔ پنجابی میں صوفیائے کرام کے کلام میں نعتیہ اشعار اسلامی طرزِ فکر، اسلامی طرزِ حیات کے اوصاف کے ذکر سے مزین ہیں۔ بابا بلھے شاہ، وارث شاہ اور میاں محمد بخش نے اسلام کی نشر و اشاعت کے لیے نعت گوئی کے فن کا بخوبی استعمال کیا اور عوام و خواص کے دلوں میں دین کی محبت کے ساتھ ساتھ نبی کریمﷺ کی محبت کو بھی اجاگر کیا۔