مقالہ نگار: بزمی، محمود الحسن پنجابی دینی ادب وچ چہل حدیث دی روایت

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
18 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

زیرِ نظر پنجابی مضمون میں یہ نکتہ سامنے لایا گیا ہے کہ پنجابی دینی ادب میں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی چالیس احادیث کو یک جا کر کے اور ان سے  لوگوں کو روشناس کرانے کے لیے عام فہم انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔یہ دراصل عربی روایت ہے جسے عربی میں"اربعین" اور پنجابی میں"چہل احادیث"یا "چالیس احادیث"کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔ یہ چالیس احادیث مبارکہ اسلام کی اساسی تعلیمات سے متعلق ہیں، جنھیں لوگوں تک پہنچانے کے لیے اس کے کئی تراجم کیے گئے ہیں۔ ان تراجم میں پنجابی زبان میں تحریر کردہ مولانا عبداللہ عبدی کی چہل حدیثپہلی کتاب ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی تراجم ہیں، جن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ احادیث مبارکہ پڑھی اور سمجھی جائیں اور معمول کی زندگی میں ان پر عمل پیرا ہوا جائے۔