مقالہ نگار: سہیل،بلال پریم چند کی ناول نگاری کاپس منظری اور فکری مطالعہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

اس مقالے میں محقق نے اُردو ناول کے پس منظر سے بحث کرتے ہوئے پریم چند کی ناول نگاری کی مختلف فکری توجیہات کو موضوع بنایا ہے اور پریم چند کے ناولوں کا رومانوی اور حقیقت پسند نظریات کے ذیل میں بخوبی محاکمہ کیا ہے۔ مقالہ نگار اس پس منظر کو بھی زیر بحث لایا ہے جو پریم چند کی حقیقت نگاری کی وجہ بنتا ہے۔