مقالہ نگار: علی، صائمہ “پریشر ککر”: ایک سوانحی ناول

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
1 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 136 times.

یہ مقالہ صدیق سالک کے سوانحی اردو ناول "پریشر ککر" کا تجزیاتی مطالعہ ہے۔ اس ناول کا مرکزی کردار اسلام آباد کے مشہور مصور غلام رسول سے متاثر ہے۔ علاوہ بریں اس میں سالک کی اپنی زندگی کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔ ناول کے عنوان "پریشر ککر" کو بطور تخیلاتی اختراع لیا گیا ہے۔ اب تک کسی تنقید نگارنے اور نہ ہی خود صدیق سالک نے اس پہلو پرلکھا ہے۔ مقالے میں ناول كے ہیرو اور صدیق سالک دونوں شخصیات کا تنقیدی موازنہ کیا گیاہے۔